ملائیشیاء سے آنیوالی دوشیزہ کو فیس بک پر ہونیوالی دوستی مہنگی پڑ گئی
منگل 3 جنوری 2017 23:41
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جنوری2017ء) ملائیشیاء سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ کو فیس بک پر ہونے والی دوستی مہنگی پڑ گئی ،پاکستانی دوست لاہور ائیر پورٹ پر چھوڑ کرخود غائب ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملائیشیاء سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ راشدہ نور کی فیس بک پر پاکستانی نوجوان سے دوستی ہو گئی اور وہ اس سے ملنے کے لئے گزشتہ ماہ 28دسمبر کو کوالالمپور سے لاہور پہنچی۔
لڑکی کے مطابق پاکستانی نوجوان نے اسے سات روز تک مردان میں اپنے ہمراہ رکھا اور منگل کی صبح لاہور ائیر پورٹ پر بٹھا کرکہامیں کچھ دیر بعد واپس آتا ہوں آپ انتظار کر یں مگر کئی گھنٹے گزرنے کے بعد وہ واپس نہیں آیا اور اسکا موبائل فون بھی بند ہے راشدہ نورنے کہا کہ میرے پاس واپس جانے کیلئے پیسے بھی نہیں میں اب کیا کروں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.