وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ خانیوال تیسری بار بھی منسوخ ہوگیا
منگل 3 جنوری 2017 23:49
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا (آج) بروز بدھ خانیوال کا دورہ کرنا تھا جہاں انہوں نے ہیلتھ کار ڈ زکی تقسیم کے علاوہ، ڈی ایچ کیو کا معائنہ اور مختلف وفود سے ملاقاتیں کرنا تھیں ضلعی انتظامیہ نے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں ہیلی پیڈ بنایا جناح لائبریری میں پروگرام کی تیاری کی پورے علاقے کو پولیس کی حفاظت میں دے دیا ۔
بڑے پیمانے پر صفائی کے انتظامات کئے مگر اسی دوران اطلاع ملی کہ لاہور میں ایک چائنیز وفد سے اہم ملاقات ہے اس لئے دورہ منسوخ کردیا گیا ۔ اور دورے کے تمام انتظامات دھرے رہ گئے۔ یہ تیسری بار ایسا ہوا قبل ازیں بھی دورباہ انتظامیہ وزیراعلیٰ کے دورے کے مکمل انتظامات کرچکی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.