ہارون آباد‘ شدید دھند کے باعث ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، موٹر سائیکل سوار مدرسے کا طالب علم جاں بحق
بھٹہ محمد پورہ کے مدرسے کابدقسمت طالب علم 15 سالہ حافظ ماجد علی ولد منیر احمد مدرسے کیلئے دودھ لیکر شہر کی طرف آرہا تھا
بدھ 4 جنوری 2017 11:58
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ بھٹہ محمد پورہ کے مدرسے کا طالب علم پندرہ سالہ حافظ ماجد علی ولد منیر احمد سکنہ 86فائیور آر جوکہ نواحی گائوں 1ون آر سے مدرسے کے لئے دودھ لیکر شہر کی طرف آرہا تھا کہ قاضی والہ روڈ پر العزیز فلور ملز کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ۔
جس کے نتیجے میں حافظ ماجد علی شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس ہارون آباد موقع پر پہنچ گئی نعش کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد منتقل کردی اور تفتیش کا آغاز کردیا ۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.