عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی
حکومت کے پاس کوئی ثبوت نہیں، صرف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہیں، بیرسٹرسیف
جمعرات 5 جنوری 2017 12:32
(جاری ہے)
جس پر احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کے وکیل بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ یہ تیسری پیشی ہے کہ ہم تیار ہو کر آتے ہیں مگر پراسیکوٹر عدالت پیش نہیں ہو رہے۔ حکومت کو پتا ہے کہ اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں اور ملزمان رہا ہو جائیں گے۔ صرف ملزمان کو حراست میں رکھنے کے لیے یہ تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ افتخار احمد اور محمد انور نامزد ملزم ٹھرائے جا رہے ہیں جبکہ افتخار حسین کو برطانوی پولیس نے گرفتار کیا اور بعد میں عدم ثبوت کی بنا پرچھوڑ دیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت انیس جنوری تک ملتوی کر دی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.