سپریم کورٹ کا تشدد کا نشانہ بننے والی 10 سالہ طیبہ کے والدین کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا حکم
میاں محمد ندیم جمعہ 6 جنوری 2017 15:43
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06جنوری۔2017ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے مالکان کے تشدد کا نشانہ بننے والی 10 سالہ طیبہ کے والدین کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے اس حوالے سے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بنیادی انسانی حقوق کے معاملات پر راضی نامے نہیں ہو سکتے، حتیٰ کہ والدین بھی بچوں کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھ سکتے۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا بچی پر تشدد کے معاملے پر راضی نامہ کیسے ہوگیا؟ ۔ عدالت نے حکم دیا کہ بچی کے والدین ہونے کے دعویداروں کے ٹیسٹ کروائے جائیں۔دوسری جانب عدالت نے ڈی آئی جی اسلام آباد کو اپنی سربراہی میں اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی جانب سے دو ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 3 دن میں تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.