فلوریڈا ،ْایئرپورٹ پرفائرنگ کرنے والا سابق امریکی فوجی نکلا
اندھادھندفائرنگ کرنیوالے ملزم اسٹیبان سینٹیاگوپر داعش کی خاطر لڑنے کیلئے دبائو ڈالے جانے کا انکشاف
ہفتہ 7 جنوری 2017 15:13
فلور ریڈا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2017ء) فلوریڈاکے ائیرپورٹ پرفائرنگ کرکے پانچ افرادکوہلاک کرنیوالا سابق امریکی فوجی نکلا ،ْاندھادھندفائرنگ کرنیوالے ملزم اسٹیبان سینٹیاگوپر داعش کی خاطر لڑنے کیلئے دبائو ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کاواقعہ ریاست فلوریڈا کے ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل ٹوپرپیش آیا جہاں اسٹاروارزکے کرداروں جیسے کپڑے پہنے دہشتگرداسٹیبان سینٹیاگو نے فائرنگ کی ۔
ملزم الاسکاسے فلوریڈاآیاتھااورجہاز میں مسافروں سے بھی اسکاجھگڑاہواتھا۔دہشت گردنے لاونج میں پہنچنے کے بعدباتھ روم جاکرپستول لوڈکیااورباہرآکراچانک لوگوں کے سروں کانشانہ لیکرگولیاں برسانا شروع کردیں اورپھرخود کوپولیس کے حوالے کردیا۔ملزم کاتعلق نیوجرسی سے ہے تاہم اسکا حالیہ پتہ فلوریڈاکے علاقے سے بتایاگیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.