شام ،دمشق کے نواح میں پانی کی سپلائی کے ماخذ پر قبضے کے لیے جھڑپیں پھر شروع
اتوار 8 جنوری 2017 20:21
(جاری ہے)
چند روز سے باغیوں کے زیرقبضہ اس علاقے سے دمشق کو سپلائی ہونے والے پانی میں تعطل ختم کیے جانے کے حوالے سے بات چیت جاری تھی۔
باغیوں کے زیرقبضہ اس علاقے سے شامی دارالحکومت دمشق کے لیے پانی کی سپلائی گزشتہ ماہ کے چوتھے ہفتے میں بند کی گئی تھی۔ شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اتوار کے روز اس علاقے میں حکومتی طیاروں نے بمباری کی۔ آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ حکومت باغیوں سے علاقے میں واقع پمپنگ اسٹیشنز کا کنٹرول حکومتی فورسز کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.