مسلم لیگ (ن) ترقیاتی منصوبوں کی باعث صوبے میں مزید فعال ہورہی ،وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں مخلوط حکومت صوبے کی ترقی وخوشحالی میں اہم کردار ادا کررہی ہے، سردار درمحمد ناصر
اتوار 8 جنوری 2017 22:40
(جاری ہے)
صوبائی مشیر نے کہا کہ ملک صوباء خان تارن قبائلی رہنما سید حسن شاہ ، حاجی شاہ میر خان اور انکے دیگر تین سو پچاس ساتھیوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کرکے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زیر ی اور مسلم یگ (ن )کے صوبائی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ہم انکے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچا ئیں گے۔
اس موقع پر علاقہ ٹکڑیاں کیلئے واٹر سپلائی ، بلڈوزر گھنٹے ،ادراکروغازی روڈ بنانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کا گزشتہ 30 سالوں میں کوئی نظیر نہیں، ٹرانسپورٹ اڈے کی تعمیر کیلئے 10کروڑ روپے کا ٹینڈر مشتہر ہو چکا ہے‘ بہت جلد ٹرانسپورٹ اڈے کی تعمیر کا آغاز کیا جائے گا۔ صوبائی مشیر نے مزید کہا کہ علاقے میں بلا امتیاز ترقیاتی کام کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.