قائداعظم اور علامہ اقبال کے بغیر قومی تشخص مکمل نہیں ہو سکتا، ادیبوں کیلئے انڈومنٹ فنڈ کا قیام اور سال 2017ء کیلئے ضرب قلم کے آغاز کا اعلان خوش آئند ہے،بصارت سے محروم شاعرہ روبینہ شاد کی اے پی پی سے گفتگو
پیر 9 جنوری 2017 14:02
(جاری ہے)
وزارت قومی ادب، تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن اور اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے ادیب اور لکھاری شرکت کیلئے ائے ہیں جس کے ذریعہ علاقائی زبانوں اور ثقافت کو فروغ ملے گا اور اردو جاننے والے مختلف ممالک سے آئے لکھاریوں کے ادبی کام سے جاننے کا موقع ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایسی کانفرنسوں کی تسلسل سے انعقاد کی ضرورت ہے جس سے دنیاء میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوگا اور نوجوان نسل کو علم اور ادب سے وابستگی کا موقع ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.