رینٹل پاور کیس، راجہ پرویز اشرف غیر حاضر، شوکت ترین نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی
جج کی رخصت کے باعث مقدمے میں مزید پیش رفت نہ ہو سکی ،سماعت انیس جنوری تک ملتوی
پیر 9 جنوری 2017 20:03
(جاری ہے)
کیس کی سماعت سپیشل کورٹ کے جج نثار بیگ کر رہے ہیں جن کی رخصت کے باعث کوئی پیش رفت نہ ہو سکی، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے خلاف یونگ جن رینٹل پاور کیس کے معاملے میں راجا پرویز اشرف پیش نہ ہو سکے جبکہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی ہے۔
راجا پرویز اشرف کی جانب سے ان کے وکیل امجد اقبال قریشی پیش ہوئے ،راجا پرویز اشرف کی حاضری نہیں لگی جس کی وجہ ان کو دوبارہ سمن جاری کیا جائے گا۔مقدمے میں راجا پرویز اشرف اور شوکت ترین سمیت 13 ملزمان نامزد ہیں ۔راجا پرویز اشرف کے خلاف پہلے ہی نوڈیرو۔ 1، نوڈیرو۔ 2، ساہووال، پیراں غائب، گڈو، سمندری اور کار کے رینٹل پاور مقدمات کا ٹرائل چل رہا ہے ۔ کیس کی آئندہ سماعت سماعت انیس جنوری کو ہوگیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.