چیئر مین ضلعی زکوٰة کمیٹی نے ریگولر مستحقین زکوٰة کو گزارہ الائونس اور نابینا افراد کو دوسرے کوارٹر کی قسط کا اجراء کر دیا
مستحقین گزارہ الائونس کو 83لاکھ 76ہزار روپے اور نابینا افراد کو 7لاکھ 8ہزار روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں ‘چوہدری محمد صادق
منگل 10 جنوری 2017 18:17
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق چیئر مین ضلعی زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق نے بتایا ہے کہ ضلع بھر کے ایسے مستحقین جن کے فارم متعلقہ چیئر مینز مقامی زکوٰة کمیٹی نے تصدیق کر کے دفتر ضلعی زکوٰة کمیٹی قصور کو ارسال کئے تھے انہیں دوسری سہ ماہی قسط فی مستحق 3ہزار روپے کا اجراء کر دیا گیا ہے ۔
اس ضمن میں ریگولر گزارہ الائونس کے 2792مستحقین کیلئے 83لاکھ 76ہزار روپے اور 236نابینا افراد کیلئے 7لاکھ 8ہزار روپے کا اجراء کر دیا گیا ہے ۔ مذکورہ امدادی رقوم مستحقین زکوٰة کو ضلع بھر میں بذریعہ ایزی پیسہ جاری کی جارہی ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.