لاہور ہائیکورٹ نے اوگرا اور نیپرا سمیت 5 اتھارٹیز کو مختلف وزارتوں کے ماتحت کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا
منگل 10 جنوری 2017 22:57
(جاری ہے)
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے درخواست پر سماعت کی جس میں اوگرا اور نیپرا سمیت 5 اتھارٹیز کو مختلف وزارتوں کے ماتحت کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا.
سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے یہ نشاندہی کی کہ اوگرا اور نیپرا سمیت دیگر اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کی کابینہ سے منظوری نہیں لی، وکیل کے مطابق ٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کی مشترکہ مفادات کونسل نے بھی منظوری نہیں دی. کارروائی کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ایگر یکٹو حکم کے ذریعے اقدامات سے اداروں کی آزادی متاثر ہوتی ہی. وکیل نے استدعا کی کہ اوگرا سمیت اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کا اقدام غیرآئینی قرار دیا جائی. لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب مانگ لیا اور آئینی نکات کی تشریح کیلئے اٹارنی جنرل کو 20 جنوری کو پیش ہونے کی ہدایت کی ۔(بخت گیر)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.