ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والاٹریفک وارڈن نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردخاک
منگل 10 جنوری 2017 23:28
(جاری ہے)
چیف ٹریفک آفیسر عارف شہباز خان وزیر ،ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کواٹر عمران شریف ٹیپو ، ٹریفک انسپکٹرز اور سینکڑوں ٹریفک وارڈنز نے نماز جنازہ میں شرکت کی، محکمہ کی طرف سے مرحوم کی تدفین کے انتظامات کئے گئے، نوید ایک محنتی ، بہادر اور فرض شناس پولیس آفیسر تھا ،والدین اور ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں، محکمہ کی طرف سے ہر ممکن امداد اور مرحوم کے بچوں کی کفالت کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔
ان خیالات کا اظہار چیف ٹریفک آفیسر نے کیا۔ ٹریفک سیکٹر گلبرگ میں تعینات ٹریفک وارڈن ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گذشتہ روز گھر جارہا تھا کہ راستے میں ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجہ میں متوفی شدید زخمی ہوگیا اور الائیڈ ہسپتال پہنچنے پر انتقال کر گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کے افسران موقع پر پہنچ گئے، متوفی کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور اسے مقامی قبرستان میں دفن کیا گیا جبکہ متعلقہ تھانہ میں ٹریکڑ ٹرالی کوقبضہ میں لے کر ڈرائیورکے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.