پی سی بی نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز (فیکا) کے 'مخدوش سیکیورٹی' کے بیان کو مسترد کردیا
فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) نے کرکٹ اور بالخصوص پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے،پی سی بی
منگل 10 جنوری 2017 23:30
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ فیکا کے اس دعوے میں بھی کوئی حقیقت نہیں کہ 'ٹارگٹڈ حملوں' کی پیش گوئیاں جاری ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ لاہور میں برطانوی طرز کا 'سیف سٹی' سیکیورٹی منصوبہ شروع ہوچکا ہے۔
پی سی بی نے حالیہ سالوں میں کینیا، زمبابوے، بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم، افغانستان اور ملائیشیا کی قومی کرکٹ ٹیموں کی کراچی اور لاہور میں بغیر کسی مسئلے کے میزبانی کی ہے۔پی سی ایل کے فائنل کے حوالے سے بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل میں سیکیورٹی انتظامامت کے لیے حکومت نے 3 ہزار فوجی اور پولیس اہلکاروں کو تعینات کرنے کی ضمانت دی ہے۔پی سی بی کھلاڑیوں کے سفر کے لیے محفوظ بسیں اور وی وی آئی پی سیکیورٹی پروٹوکول دے گا۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں جونٹی رہوڈز، برائن لارا، کرٹلی ایمبروز، گلین مک گرا، ڈین جونز، مارک بوچر، مارون اتاپتو، ہرشل گبز، ڈیمین مارٹن، اینڈی رابرٹس، ڈینی مورس، سنتھ جے سوریا، اینڈریوسائمنڈز، اجے جدیجا، روبن اسمتھ، کیمرون ڈیلپورٹ اور دیگر پر مشتمل گروپ پاکستان ٹیلی ویڑن کے پروگرام کے لیے اکثر پاکستان کا دورہ کرتے رہے ہیں جو اس بات کی کھلی نشانی ہے کہ پاکستان غیرملکی کھلاڑیوں کے لیے ایک محفوظ ملک ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کو سرفہرست بین الاقوامی کھلاڑیوں کی جانب سے لاہور میں کھیلنے کی تصدیق ہوچکی ہے اور پی سی بی کرکٹ کو پاکستان واپس لانے کے لیے پرعزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.