دبئی : شیخ محمد بن راشد کی بیٹی شیخاء شماء بنتِ محمد کی غیر ملکی ورکروں میں کھانا تقسیم کرنے کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
بدھ 11 جنوری 2017 12:08
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،11جنوری 2017): دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شیخاء شماء بنتِ محمد نے انسانی ہمدردی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے دبئی میں کام کرنے والے ملازمین میں کھانا تقسیم کیا ۔
(جاری ہے)
شیخ محمد بن راشد نے اپنی بیٹی کی اس جذبے کی داد دیتے ہوئے اس کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپلوڈ کی تھی،جس میں وہ سکول طالبات کے ساتھ شیخ زید روڈ پر کام کرنے والے مزدوروں میں کھانا تقسیم کرتی دکھائی دیتی ہے ۔
شیخ محمد راشد نے لکھا کہ ” میری بیٹی نے انسانی ہمدردی کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے رضا کارانہ طور پر کھانا تقسیم کیا ۔انسانی ہمدردی کے کام میں ہمارا فلسفہ انتہائی سادہ ہے ، جو دوسروں کے لیے ایک مثال ہے “۔شہریوں نے شیخاء کے اس ہمدردانہ رویئے پر ان خوب تعریف کی ہے ۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے ان کی طرف سے انسانی ہمدردی کے اس رویئے کو سراہاہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.