نوجوان ہدایتکاروں اور پروڈیوسروں نے فلم انڈسٹری کی بحالی کا بیڑہ اٹھا لیا ، 2018ء میں انڈسٹری اچھے مقام پر ہو گی ‘ ماروا حسین
بدھ 11 جنوری 2017 13:06
(جاری ہے)
بھارت میں انتہا پرست جماعتیں سیاست اور فن کو یکجا کر کے پاکستانی اداکاروں کے بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے مخالفت کرتی ہیں جو کسی طور پر بھی درست نہیں ۔ ماروا حسین نے کہا کہ جب بھی بھارتی فنکار پاکستان آتے ہیں تو ہم ان کو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں اور مہمان نوازی کا کوئی موقع بھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔
اسی طرح جب ہمارے فنکار بھارت میں جائیں تو وہاں انہیں بھی اسی طرح کی عزت ملنی چاہیے جس طرح ہم بھارتی فنکاروں کو دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ فنکار سرحدوں سے بالا تر ہوتے ہیں ، پاکستان اور بھارت کے فنکار دونوں ملکوں کے درمیان امن کے سفیر کا کردار بخوبی ادا کر سکتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.