ریاست فلوریڈا ائرپورٹ پر حملہ کرنے والے امریکی دہشتگرد کے حیران کن انکشافات
امریکی حکومت اسے داعش کے لئے لڑنے پر مجبور کررہی تھی، ایف بی آئی کو یہ بات بتائی تو انہوں نے مجھے نفسیاتی مریض کہہ کر بھگا دیا ،ایسٹیبان سنٹیاگو
بدھ 11 جنوری 2017 16:11
(جاری ہے)
وہ اس سے پہلے عراق میں بھی فرائض سرانجام دے چکا تھا اور تربیت یافتہ ہونے کے علاوہ ان علاقوں اور ماحول سے بھی واقفیت رکھتا تھا جہاں داعش کے شدت پسند عراقی اور شامی حکومت کے خلاف برسرپیکار ہیں۔
امریکی حکام نے ایسٹیبان کے متعلق سامنے آنے والے اس حیران کن انکشاف کو یہ کہہ کر رد کر رہے ہیں کہ وہ نفسیاتی مسائل سے دوچار تھا۔ ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ ایف بی آئی نے اسے ذہنی امراض کے ایک ہسپتال بھیجا تھا جہاں اس کا علاج کیا گیا اور صحت یاب ہونے پر گھر واپس بھیج دیا گیا تھا۔جمعہ کے روز ایسٹیبان نے فلوریڈا کے پورٹ لارڈر ڈیل ائیرپورٹ پر اندھا دھند فائرنگ کرکے پانچ افراد کو ہلاک کردیا جبکہ چھ شدید زخمی ہوئے تھے۔ وہ سامان وصول کرنے کے لئے قطار میں کھڑے مسافروں پر گولیاں برساتا رہا اور جب تک گولیاں ختم نہیں ہوگئی مسلسل فائرنگ کرتا رہا۔ اب وہ پولیس کی حراست میں ہے اور اس سے تفتیش کی جارہی ہے، تاہم داعش کے متعلق اس کے بیان پر امریکی حکام نے خاموشی اختیار کر لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.