سینٹ سے منظور ہونے والے بلوں کو قومی اسمبلی سے بھی منظور ہونا چاہیے، چیئرمین سینٹ
بدھ 11 جنوری 2017 18:32
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ سینٹ سے دو بل منظور ہوئے تھے‘ ان میں سے ایک بل بچوں کے حوالے سے بھی تھا جو اتفاق رائے سے منظور ہوا تھا لیکن 90دن گزرنے کے باوجود انہیں قومی اسمبلی سے منظور نہیں کیا گیا۔
انہوں نے قائد ایوان راجہ ظفر الحق سے کہا کہ اس معاملے پر وہ وزیر قانون سے بات کریں اور ان سے کہیں کہ سینٹ سے منظور ہونے والے بلوں کو قومی اسمبلی سے بھی منظور کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں بل تمام پارلیمانی لیڈرز کے اتفاق رائے سے ایوان بالا نے منظور کئے تھے‘ انہیں قومی اسمبلی سے بھی منظور کرایا جانا چاہیے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.