اسٹیٹ بینک نے سی ڈی این ایس کو کلیئرنگ ہائوس کی رکنیت لینے کی اجازت دے دی
بدھ 11 جنوری 2017 20:41
(جاری ہے)
اس اقدام سے سی ڈی این ایس کے سرمایہ کاراپنے بینکوں میں موجود اکائونٹس میں براہِ راست منافع/کریڈٹ کی وصولی کے قابل ہو سکیں گے اور یہ عوام کے لئے ایک مستعد اور محفوظ طریقہ کار ہوگا۔
یاد رہے کہ سی ڈی این ایس کی کلیئرنگ ہائوس کی رکنیت سے قبل اس کے سرمایہ کاروں کو اپنا ماہانہ منافع وصول کرنے کے لئے ذاتی طور پر قومی بچت مراکز جانا پڑتا تھا۔ یہ بات سرمایہ کاروں خصوصا بیوائوں اور بزرگ شہریوں کے لئے زحمت کا باعث تھی جو اپنا منافع لینے کے لئے لمبی قطاروں میں انتظار کرتے تھے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس اقدام کی اعانت ادائیگی کا ایک جدید اور متحرک نظام وضع کرنے کے متعلق اس کے تزویراتی مقصد سے ہم آہنگ ہے تا کہ اسٹیٹ بینک اسٹریٹجک پلان 2016-2020 ء کے تحت عوام کو مستعد، محفوظ اور کم لاگت کی حامل ادائیگی کی خدمات مہیا کی جا سکیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.