این ایف آئی ایس پر عمل درآمد حکومت کی اہم ترجیح ، آسان معاشی سہولیات کیلئے معاشی گروتھ اور معاشی استحکام کا ہونا ضروری ہے، اسحاق ڈار
بدھ 11 جنوری 2017 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے ڈی ٹی اے سکیم کے حوالے سے کے اہم خدوخال بارے آگاہ کیا،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بنک نے بتایا کہ برانچ کے بغیر کام کرنے والے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کے بعد اس سکیم کا نام آسان موبائل اکاؤنٹس کا نام دیا گیا۔
انہوں نے ایس بی پی،پی ٹی اے،نادرا اور دیگر اداروں کی ذمہ داریوں سے بھی آگاہ کیا۔انہوں نے نادرا دیری فیکٹس کاسٹ کی حوالے سے پیش کی گئی سفارشات بارے آگاہ کیا،سفارشات پر عملدرآمد کے بعد اس سسٹم کی منظوری دی گئی ہے،اجلاس میں وزارت خزانہ سمیت دیگر اداروں کے اہم حکام نے شرکت کی۔۔۔(ولی)مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.