قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گی
جمعرات 12 جنوری 2017 12:42
(جاری ہے)
ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے جس میں 15 کھلاڑی 12 مرد اور 3 خواتین کھلاڑی شامل ہیں، مرد کھلاڑیوں میں محسن خان، محمد ساجد، ارسلان انجم، برہان اشرف، نجیب اللہ، عظمت اللہ، محمد فرمان، عبدالباسط، محمد تنزیل جونیئر، سہیل مجید، عون رضا، حبیب اللہ جونیئر جبکہ خواتین میں راجیہ شبیر، نادیہ فاطمہ، فرح یاسمین شامل ہیں جبکہ اسسٹنٹ کوچ کے فرائض عماد علی انجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ سے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیاجائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ مزید سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن گراس روٹ لیول پر تربیتی کیمپ کا انعقاد کرکے جونیئر کھلاڑیوں کو بھی تربیت دیتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.