امریکی فورسز نی گذشتہ سال قندوز میںاپنادفاع کرتے ہوئی 33 شہریوں کو ہلاک کیا تھا، نیٹو
جمعرات 12 جنوری 2017 15:57
(جاری ہے)
جمعرات کو ذرائع ابلاغ نے نیٹو کے حوالہ سے بتایاکہ گذشتہ سال قندوز کے نواحی گائوں میںطالبان عسکریت پسندوں نے آبادی والے علاقہ کی عمارت سے امریکی اور افغان فوجیوں پر فائرنگ کی جس پر امریکی فوج کو بھی اپنے دفاع کے لئے فائرنگ کرنا پڑی جس سے خواتین اور بچوںسمیت 33 افغان شہری بھی ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے تھے جبکہ طالبان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں 2 امریکی فوجی اور 3 افغان کمانڈوز ہلاک ہو گئے تھے ۔
اس وقت قندوز کے شہریوں نے معصوم بچوں، خواتین ا ورشہریوںکی لاشوںکے ہمراہ سڑکوںپر بھر پور احتجاج کیاتھاتاہم اب نیٹو نے بتایا کہ گذشتہ سال 3 نومبر کو پیش آنے والے واقعہ کے دوران امر یکی فوج نے اپنے دفاع کیلئے گولی چلائی تھی۔ دریںاثناء افغانستان میں امریکی فوج کے سر براہ جنرل نکولسن نے بے گناہ اور معصوم شہریوںکی ہلاکتوں کو افسوسناک قرار دیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.