تین بار منتخب ہونے والے وزیر اعظم پر کیچڑ اچھالنا افسوسناک ہے ‘ وزیر اعظم نواز شریف عوام کی خدمت کر رہے ہیں ‘ آف شور کمپنیوں پر قانونی طور پر کوئی پابندی نہیں ‘ عدالت عظمیٰ سے انصاف کی امیدہے
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کی سپریم کو رٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت
جمعرات 12 جنوری 2017 22:48
(جاری ہے)
ریاض پیرزادہ نے کہاکہ وزیر اعظم نواز شریف کا کردار ساری دنیا جانتی ہے۔
وہ پاکستان کے تیسری مرتبہ منتخب وزیر اعظم ہیں جو عوام کو ڈیلیور کر رہے ہیں ایسے و زیر اعظم پر الزامات لگانا اور کیچڑ اچھالنا افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم ہر فیصلے پر اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون کے مطابق آف شور کمپنیوں پر کوئی پاندی نہیں ۔ عمران خان کی بھی آف شور کمپنی تھی ۔ پانامہ کیس میں عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.