جڑواں شہروں میں گھروں میں گیس معطلی اور کم پریشر،ایم ڈی سوئی نادران کا نوٹس
راولپنڈی ‘ اسلام آباد ریجنز کے حکام کی سرزنش،سی این جی اسٹیشنز بند اور گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
ہفتہ 14 جنوری 2017 19:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ایم ڈی سوئی نادرن امجد لطیف نے راولپنڈی اسلام آباد رینجرز کے حکام کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی اور راولپنڈی و اسلام آباد میں سوئی گیس کی معطلی اور پریشر میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے سوال کیا کہ سی این جی اسٹیشن کے بند ہونے کے باوجود گھروں کو گیس فراہم کیو نہیں کی جارہی ہے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ سی این جی اسٹیشن کی بندش یقینی بنائی جائے اور گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے راولپنڈی و اسلام آباد کے حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ مختلف ٹیمیں بنائی جائیں جو راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے گیس پریشر میں کمی اور گیس کی معطلی سے متفق حقائق معلوم کریں اور گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائیں۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.