ْمیر فتح علی کھوسہ کی اہلیہ کا انتقال ،سینیٹر یعقوب ناصر اور دیگر رہنمائوںکا اظہار تعزیت

ہفتہ 14 جنوری 2017 21:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء وسینیٹر یعقوب خان ناصر ، کمال خان خان باروزئی نے پارٹی کے رہنما ء میر فتح علی کھوسہ کی اہلیہ کے انتقال پرتعزیت کی اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور متاثرہ خاندان سے تعزیت بھی کی۔