مسئلہ کشمیر علاقائی مسئلہ نہیں عالمی مسئلہ ہے،سردا ر ایاز صادق
عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیاء میں امن کی ضمانت ہے،بھارت سے تمام مسائل پر بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں،سپیکرقومی اسمبلی کا لندن میں دولت مشترکہ کی سپیکرز کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 14 جنوری 2017 23:31
(جاری ہے)
ہفتے کے روز برطانوی دارالحکومت لندن میں دولت مشترکہ کی سپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مظلوم کشمیری اپنے حق خودارادیت اور اپنے مستقبل کے تعین کا حق مانگ رہے ہیں،مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کو بدترین ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے،کشمیر علاقائی نہیں عالمی مسئلہ ہے،نہتے کشمیریوں کو انصاف دلانہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے،دنیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیاء میں امن کی ضمانت ہے،اقوام متحدہ کی قراردادوں سے مسئلہ کشمیر کے حل میں پیش رفت ہوسکتی ہے،پاکستان بھارت سے تمام مسائل پر مذاکرات چاہتا ہے لیکن بھارت نوشتہ دیوار پڑھنے کو تیار نہیں۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.