عراق میں 3بم دھماکوں میں 21افراد ہلاک، 46زخمی
اتوار 15 جنوری 2017 13:40
(جاری ہے)
عراقی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ بغداد کے مرکزی علاقے کارادا کی سوڈان شاہراہ پر واقع ایک نائٹ کلب پر بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ کیا گیا ۔
تیسر ادھماکہ بھی بغداد میں ایک ریسٹورنٹ کے قریب کیا گیا جس میں 6افراد ہلاک اور 13زخمی ہوگئے ۔کسی بھی گروپ نے دھماکوں خیز ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم عراقی حکام کے مطابق مذکورہ حملے کے پیچھے داعش سے منسلک دہشت گرد گروپوں کا ہاتھ ہے۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں بغداد میں ایک تواتر سے تشدد کے واقعات اور بم حملوں کو نشانہ بن رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.