اسلام آباد ،سیکریٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ نے مورچہ سنبھال لیا
کسی سیاستدان کو پاناما کیس کی سماعت سننے کیلئے اندر جانے نہیں دینگے، سپریم کورٹ بار
فہد شبیر پیر 16 جنوری 2017 09:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری۔2017ء) سیکریٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ نے مورچہ سنبھال لیا اور کسی سیاستدانوںکو آج اندر نہ جانے دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آفتاب باجوہ سپریم کورٹ کے مرکزی دروازے کے باہر وکلا کے ہمراہ موجود ہیں اور انہوں نے اعلان کیا ہے کہ کسی سیاستدان کو پاناما کیس کی سماعت سننے کیلئے اندر جانے نہیں دینگے۔
سپریم کورٹ پہنچنے پر جہانگیر ترین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں وکلا کا ایک بڑا مسئلہ ہے۔(جاری ہے)
سپریم کورٹ وکلا نے رہائشی کالونی کیلئے 6 ارب روپےجمع کرا دیئے ہیں۔ وکلا کی ہاؤسنگ سوسائٹی کا حکومت نے این اوسی روک لیا ہے۔ امید ہے وزیر ہاؤسنگ وکلا کالونی کا این اوسی جاری کریں گے۔بعد ازاں وکلا نے وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان مصدق ملک کوسپریم کورٹ داخلے سےروک دیا جبکہ وزیر مملکت مریم اورنگزیب اور سیکرٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔ مریم اورنگزیب نے اس موقع پر سیکرٹری سپریم کورٹ بار سے پوچھا کہ کیا آپ اپنی بیٹیوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں۔ جبکہ نہال ہاشمی نے وکلا کو یقین دہانی کروائی کہ وکلا کے مسئلے پر اکرم درانی سے بات کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.