یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور اور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ملائیشیا کے درمیان لیٹر آف کیلابوریشن پر دستخط
پیر 16 جنوری 2017 21:08
(جاری ہے)
ڈاکٹر محمد ناصر بن تمیم،ڈپٹی ڈین ORIC نے اپنے خطاب میں کہا کہ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ملائیشیا تحقیق کو یقینی بنانے کیلئے خطے میں معروف یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون پر یقین رکھتی ہے ۔
انہوں نے کہا 300سے زائد پاکستانی سکالرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ملائیشیا میںپڑھ رہے ہیں بطور اساتذہ بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی پشاور اور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ملائیشیا کے درمیان اس معاہدے سے انجینئرنگ کے شعبوں میں تحقیق کیلئے راہ ہموار ہوگی۔ڈاکٹر عدیل خٹک، فیکلٹی ممبر ، یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ملائیشیا ، پروفیسر ڈاکٹر نور محمد ، ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ یو ای ٹی پشاور، ڈاکٹر خطر اعظم ، رجسٹرار یو ای ٹی پشاور، ڈاکٹر محمد نعیم خان، چئیرمین مکینیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ،، ڈاکٹر ڈاکٹر سعید گل، ڈائیریکٹرORIC، اور ڈاکٹر محمد عالمزیب خان، منیجرORIC بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.