شامی فوج اور داعش کے درمیان لڑائی ، 82 افراد ہلاک،متعدد زخمی
لڑائی میں فوج اور اس کی اتحادی ملیشیا کی 28 ہلاکتیں ہوئی ہیں ،14 عام شہری مارے گئے جبکہ داعش کے کم سے کم 40 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں،تنظیم انسانی حقوق
منگل 17 جنوری 2017 15:35
(جاری ہے)
واضح رہے کہ داعش کا 2015 سے دیر الزور کے بیشتر حصوں اور اس کے نواحی علاقے پر قبضہ ہے جبکہ حکومت نے شہر میں ہوائی اڈے اور اس کے نواحی علاقوں پر اپنا کنٹرول برقرار رکھا ہوا ہے۔
امریکا کے حمایت یافتہ کرد اور عرب ملیشیا پر اتحاد اور ترکی کے حمایت یافتہ شامی باغیوں نے گذشتہ مہینوں کے دوران میں داعش کو شام کے شمالی علاقوں سے نکال باہر کیا ہے اور اب ان کا ملک کے مشرق میں واقع وادی فرات اور مشرقی صحرا پر قبضہ برقرار رہ گیا ہے۔گذشتہ ماہ داعش نے دیرالزور سے جنوب مغرب میں 185 کلومیٹر دور واقع تاریخی شہر تدمر پر دوبارہ قبضہ کر لیا تھا اور وہاں سے اسدی فوج کو نکال باہر کیا تھا۔ حالیہ مہینوں میں یہ ان کی ایک بڑی جنگی فتح ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.