شاہد آفریدی کا 28 جنوری سے زلمی ورلڈ کپ کرانے کا اعلان
مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے متحد ہ عرب امارات میں زلمی ورلڈ کپ کھیلا جائیگا ، شاہد آفریدی
منگل 17 جنوری 2017 16:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 28 جنوری سے زلمی ورلڈ کپ کرانے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ 28 جنوری سے متحدہ عرب امارات میں زلمی ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ زلمی ورلڈ کپ میں شرکت کریں اور پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر میں پھیلانے میں اہم کردار ادا کریں۔
واضح رہے کہ پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ہے اور گزشتہ سیزن میں اس ٹیم کی کپتانی کا فریضہ شاہد آفریدی نے سرانجام دیا تھا جبکہ رواں سال پشاور زلمی کی قیادت ویسٹ انڈین سابق کپتان ڈیرن سیمی کریں گے۔ پی ایس ایل فروری میں متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگی جس کا فائنل میچ لاہور میں کھیلا جائے گا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.