نادرا نے قومی شناختی کارڈز کی تصدیق کا عمل دوبارہ شروع کر دیا ،16 ہزار سے زائد غیر ملکیوں کے پاس شناختی کارڈ ہونیکا انکشاف
ہزار 776 افراد پاکستان میں ہی رہائش پذیر ہیں،3640غیر ملکیوں نے رضاکارانہ طور پر بھی شناختی کارڈ واپس کئے
منگل 17 جنوری 2017 19:59
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق نادرا کی جانب سے بنائے گئے سپیشل بورڈز نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت 16 ہزار سے زائد غیر ملکیوں کے پاس قومی شناختی کارڈز موجود ہیں جن میں سے 11 ہزار 776 افراد پاکستان میں ہی رہائش پذیر ہیں۔
نادرا کی مہم کے دوران 3640غیر ملکیوں نے رضاکارانہ طور پر بھی شناختی کارڈ واپس کئے۔ بورڈز نے 2014شناختی کارڈز کو درست قرار دیدیا ہے جبکہ 10 ہزار کیسوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ نادرا سسٹم سے تصدیقی مہم کے دوران 67983 گھس بیٹھیوں کی نشاندہی بھی ہوئی۔ دستاویز کے مطابق دوسرے مرحلے میں نادرا زونل بورڈز کو 21 ہزار 777 کیسز بھجوائے گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.