مسئلہ کشمیر پر بحث برطانوی کشمیریو ں کا تاریخی کا رنامہ ہے ، اینتھیا میکنا ٹا ئر
منگل 17 جنوری 2017 20:56
(جاری ہے)
جمو ں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے چیئرمین راجہ نجا بت حسین نے اس موقع پر اپنے حالیہ پاکستان و آزادکشمیر میں مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے اہم ملاقاتو ں اور پیش رفت با رے تفصیلی بریفنگ دیتے ہو ئے کہاکہ 19 جنوری کا دن ہما رے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے کشمیری قوم نے جو جدوجہد اور محنت و مشقت کی اس کے نتائج برآمد ہو نے کے دن قریب ہیں اسلیے تمام سیاسی سماجی و مذہبی جما عتو ں کو اپنے ذاتی مفادات اور مخالفتو ں کو بالا طاق رکھتے ہو ئے برطانوی پا رلیمینٹ کے اندر ہو نے والی اس اہم بحث کو سننے کے لیے ضرور پہنچنا چا ہیے ۔
اس موقع پرمسلم لیگی رہنما ئو ں صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)آزادکشمیر راجہ زبیر اقبال کیانی ، راجہ امجد خان جنرل سیکرٹری آل پارٹیز بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی برطانیہ، چو ہدری محمد ظفرجمو ں وکشمیر لبریشن لیگ ، چو ہدری عارف کیروی پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر، چو ہدری منظور حسین سنیئر نا ئب صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر ،چیئرپرسن بنا ت المسلمین برطانیہ مسز سمیرا فرخ ، اظہر بڑالوی اور دیگر نے 19 جنوری کے حوالہ سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی جبکہ اس موقع پر جمو ں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے عمائدین نے سیاسی سماجی مذہبی و دیگر رہنما ئو ں کو اپنے اپنے ممبران پا رلیمینٹ کو کشمیر با ری 19 جنوری کی اس اہم بحث میں شرکت پر عمادہ کرنے کی خصوصی اپیل بھی کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.