ْنواز شریف نے ثبوت بھی نہیں دئیے اور عدالت کے سامنے استثنیٰ کی بھیک بھی مانگ لی،نعم الحق
اٹک قلعے کے ذریعے جدہ نہیں اب سپریم کورٹ سے نکلنے والا رستہ سیدھا جیل جاتا ہے،ترجمان پی ٹی آئی
منگل 17 جنوری 2017 23:36
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پارلیمان میں اپنے خطاب کے ایک ایک لفظ سے مکر گئی.
نواز شریف نے کہا ثبوت دیں گے اور استثنیٰ نہیں مانگیں گی. نواز شریف نے ثبوت بھی نہیں دیے اور عدالت کے سامنے استثنیٰ کی بھیک بھی مانگ لی. نعم الحق نے کہا کہ عدالت میں وکیل کو خالی ہاتھ بھجوا کر وزیر اعظم میڈیا میں طوفان بدتمیزی برپا کرواتے ہیں. بیچارہ وکیل روزانہ عدالت میں جمع منفی کرتا ہے مگر نواز شریف کو شرمندگی سے نہیں بچاپاتا. انہوں نے مزید کہ کہ یہ جتنا جھوٹ بولیں گے اتنے ہی نامراد ہوں گی. کتنی ہی بدزبانی، بلیک میلنگ اور بدتمیزی کر لیں نواز شریف کو نہیں بچ سکتی. اٹک قلعے کے ذریعے جدہ نہیں اب سپریم کورٹ سے نکلنے والا رستہ سیدھا جیل جاتا ہی.آمروں سے این آر او لینے والے نواز شریف کو قوم کوئی این آر او نہیں دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.