وفاقی وزراء دلیل سے بات کرنے کی بجائے چور مچائے شور کے فارمولے پر عمل پیرا ہیں‘ مسرت چیمہ
22جنوری کو قصور میں تاریخ ساز جلسے کا انعقاد کے لئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں‘ نائب صدر پی ٹی آئی
بدھ 18 جنوری 2017 13:25
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے وفاقی وزراء نے اپنے اداروں کے امور دیکھنے کی بجائے پانامہ کیس میں جھوٹ کا محاذ سنبھال رکھا ہے ۔
پانامہ کیس میں جو حقائق سامنے آئے ہیں اب حکمران اس سے پیچھا نہیں چھڑاسکیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ تاریخ لکھی جارہی ہے اور ملک میں جب بھی کرپشن کے ناسور کے خاتمے کی جدوجہد کی بات ہو گی تو اس میں عمران خان کی لازوال جدوجہد کا ہر صورت تذکرہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف 22جنوری کو قصور میں تاریخ ساز جلسہ کرے گی جس کے لئے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.