’پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستانی اے وی ایچ ایلومینی کے کردار" کے موضوع پر ایک روزہ اجلاس کا انعقاد
بدھ 18 جنوری 2017 18:28
(جاری ہے)
ایلومینی نیٹ و رک فاو نڈیشن کا بہت بڑا اثاثہ ہے ۔
پاکستان میں ایلومینی کے 100سے زائد اراکین سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ جر من سفیر نے ایلومینی اور نو جوان سائنسدانوں کی حوصلہ افزائی کی اور اس بات پر زور دیا کہ پاکستانی طالب علم اس مو قع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کے سیکریٹری جنرل پروفیسر ڈاکڑ ضابطہ خان شنواری نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک میں سائنس کا ذ مہ دارانہ استعمال کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ اکیڈمی ملک کے نوجوان سائنسدانوں میں سائنسی اور تعلیمی آگاہی پیدا کرنے کیلئے اپنے تما م تر و سائل بروئے کار لائے گی۔ہمیں بین الاقوامی تعاون اور مواقع سے باخبر ایک ذ مہ دار سائنسی معاشرے کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.