اتحاد ایئر ویز نے ابو ظہبی تا ریاض کیلئے یومیہ تیسری پرواز شروع کرنے کا اعلان کردیا
اضافی پرواز سے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے دار الخلافہ کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو مزیدسہولت میسر ہوگی
بدھ 18 جنوری 2017 20:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2017ء) متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی اتحاد ایئر ویز نے یکم فروری2017سے ابو ظہبی تا ریاض کیلئے یومیہ تیسری پرواز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ابوظہبی تا ریاض کیلئے اتحاد ایئر ویز کی اس اضافی پرواز سے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے دار الخلافہ کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو مزیدسہولت میسر ہوگی۔
یہ نئی پرواز ابوظہبی اور ریاض سے رات کو تاخیر سے روانہ ہوگی جس کے باعث اس پرواز سے سفر کرنے والے مسافر دونوں شہروں میں اپنا دن با آسانی گذار کراپنے امور نمٹا سکیں گے،ریاض سے ابوظہبی آنے والے مسافر یہاں سے صبح سویرے یورپ،شمالی امریکااور انڈین سب کانٹیننٹ کیلئے کنیکٹنگ پروازیں حاصل کرسکیں گے جس میں لندن،پیرس،فرینکفرٹ،نیویارک ،دہلی اور ممبئی شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.