شوبز میں کامیابیوں کے لئے جدوجہد جاری ،منزل کا حصول باقی ہے ‘ ہما علی
جمعرات 19 جنوری 2017 13:18
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تین سال کے قلیل عرصے میں جس قدر کامیابیاں سمیٹی ہیں اس کی مجھے توقع بھی نہیں تھی مگر میرے سینئرز کی رہنمائی اور پروڈیوسر سخی سرور نے میری صلاحیتوںکے مطابق کام لیا اور اپنی مسلسل محنت کے باعث میں موجودہ مقام تک پہنچی ہوں ۔
ہما علی نے کہا کہ اسٹیج ڈرامے میں رقص کوئی بری چیز نہیں ، یہ پرفارمر پر منحصر ہے کہ وہ رقص کو کس انداز میں پیش کرتی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ رقص کے لئے میں نے ماہر کوریو گرافر کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں اور روزانہ دو گھنٹے رقص کی ریاضت بھی کرتی ہوں ۔ ہما علی نے کہا کہ میرے ذہن میں کامیابی کی جو منزل ہے وہ ابھی نہیں آئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.