پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبے کی وسعت کے لیے فیز 11کا آغازکردیا گیا
فائونڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام کے اس فیز میں 1546یونین کونسلوںمیںلڑکیوں کے ہائی سکول قابل ترجیح ہونگے
جمعرات 19 جنوری 2017 16:41
(جاری ہے)
فائونڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام فیز11میں بہاولنگر کی 81، بہاولپور55، رحیم یار خان87، ڈیرہ غازی خان66،لیہ16،مظفر گڑھ76،راجن پور47،فیصل آباد54،جھنگ33،ٹوبہ ٹیک سنگھ27، چینیوٹ23،گجرانوالہ29،سیالکوٹ25، نارروال42،حافظ آباد20،منڈی بہاوالدین23،قصور70، لاہور28، شیخوپورہ 44 ،ننکانہ صاحب 38، ملتان86،وہاڑی42، خانیوال67، لودھراں35،اٹک10،جہلم4، راولپنڈی 46، بھکر28، چکوال6، خوشاب21، میانوالی24، سرگودہا69،ساہیوال34،گجرات 77،پاکپتن27 اور اوکاڑہ سے 86 یونین کونسلز شامل ہیں،جہاں سے نئے تعلیمی اداروںکا انتخاب کر کے بچوں و بچیوں کو مفت تعلیم دی جائیگی ۔
ان یونین کونسلز کی تفصیلات پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کی ویب سائیٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں ۔پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن سکولوں کے انتخاب کے لیے ابتدائی کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ منعقد کروائے گی ،جس میں کامیابی حاصل کرنے والے اداروں سے پارٹنر شپ کی جائے گی۔کامیاب معاہدہ شراکت کے بعدپیف سکولوںکو ماہانہ پرائمری لیول کے لیے 550،مڈل لیول کے لیے 600، سیکنڈری لیول آرٹس کے لیے 900 اورسیکنڈری لیول سائنس1100روپے طلباء وطالبات کی فیس کے طور پر ادا کرے گی ۔پیف سے الحاق کے بعد سکولوں کو بچوں سے کسی بھی مد میں پیسے وصول کرنے کی اجازت نہ ہوگی اور تمام ممکنہ تعلیمی اخراجات و انتظامات کی ذمہ دار ی سکول مالکان پرہوگی۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.