عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے بلدیاتی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کر رہے ہیں، چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ
جمعرات 19 جنوری 2017 16:53
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے یو سی خلدآباد السید سینٹر تا مدینہ کالونی میں واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر سابق وزیر خواجہ محمد اعوان، سابق صدر ضلع ملیر پی پی پی راجہ رزاق، یو سی چیئرمین مزمل شاہ، وائس چیئرمین ارشاد شر،ڈائریکٹر انفارمیشن جمال ناصر، پرنسپل سیکرٹری ثنا ء اللہ ، پاکستان پیپلز پارٹی کے ذمہ داران اور علاقہ معززین بھی موجود تھے۔ چیئرمین و وائس چیئرمین بلدیہ ملیر نے عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی تعلیمات پر چلتے ہوئے بلاتفریق رنگ و نسل عوام کو بلدیاتی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.