کراچی، ملک مخالف تقاریرکیس ،عدالت کا ایم کیو ایم کے قائد کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا حکم
جمعرات 19 جنوری 2017 16:58
(جاری ہے)
جمعرات کوانسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کی تین مقدمات میں درخواستوں سے متعلق فیصلہ23جنوری تک محفوظ کرلیا جبکہ عدالت نے شاہد پاشا کی بریت سے متعلق فیصلہ بھی محفوظ کرلیا ہے۔
عدالت نے مقدمے میں مفرور ملزمان ایم کیو ایم کے فاروق ستار عامر لیاقت سمیت دیگر کے ایک بار پھر نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے دوسری جانب عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو انٹر پول کے زریعے ایم کیو ایم کے قائد کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.