چیئرمین عوامی رکشہ یونین کا مصری شاہ کے غریب رکشہ ڈرائیور محمد جاویدکے معصوم بچوں کی آگ لگنے سے ہلاکت پر اظہار افسوس
جمعرات 19 جنوری 2017 20:23
(جاری ہے)
مجید غوری کا کہنا تھا کہ رکشہ ساز کمپنیاں انتہائی ناقص مٹیریل سے رکشے تیا ر کررہی ہیں ۔
ان کو کوئی محکمہ نہیں پوچھتانہ ان کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے۔رکشہ ڈرائیور بمشکل ساری عمر کی کمائی سے دو لاکھ کارکشہ خریدتا ہے لیکن وہ بمشکل ایک سال ٹھیک چلتاہے اس کے بعد و ہ سڑکوںپر چلنے کے قابل نہیں رہتا اور اس کی قیمت بھی 40، پچاس ہزار رہ جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے اہلکار پرائیویٹ ٹیکسیوں کے مالکان سے منتھلیاں لینا بند اور رکشہ ڈرائیورںکے ہزاروں کے چالان بند کریں اور حکومت ناقص رکشے بنانے والی کمپنیوںکے خلاف فوری طورپر کاروائی کرے ورنہ غریب رکشہ ڈرائیوروں کی بد دعائیں اور مال روڈ کا جلسہ ایل ٹی سی،سیکرٹری آرٹی اور پرچی مافیا کو لے ڈوبے گا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.