چین کے صوبہ منگولیا کے ثقافتی طائفہ کے فنکاروں کا پی این سی اے آڈیٹوریم میں فن کا مظاہرہ
ثقافتی شو میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبد الغفور حیدری اور مشاہد حسین سیّد کی بطور مہمان ِ خصوصی شرکت پاکستان اور چین کے تعلقات لازوال ہیں اور دونوں ممالک خطے میں امن اور خوشحالی کے لئے مشترکہ جدو جہد کر رہے ہیں ، چینی سفیر
جمعہ 20 جنوری 2017 20:53
(جاری ہے)
مہمان خصوصی مولانا عبد الغفور حیدرری نے چینی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی لازوال ہے ۔ دونوں ملک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر رہے ہیں۔ سی پیک کے پروجیکٹ سے دونوں ممالک کے مابین موجود تعلقات مزید مضبوط ہوگئے ہیں۔
جسے دُنیا رشک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے۔ پاکستانی قوم چین کے نئے سال کی خوشیوں میں برابرکی شریک ہے۔ اور امید کرتی ہے کہ یہ سال علاقہ میں ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا۔ پروگرام میں صوبہ منگولیا کے فنکاروں نے اپنی علاقائی موسیقی پیش کی۔ تقریب کا آغاز منگولیا کے روایتی رقص سے کیا گیا۔ رومنگ ہارس کی آواز جسے یونیسکو نے اینسمبل کلچرل ہیریٹیج آف دی ہیومینٹی قرار دیا ہے، شو کا حصہ تھا۔ چینی اکروبیٹک کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ منگولین فنکاروں نے مختلف کرتب اور بیلسنگ کے مظاہرے پیش کئے اور شائقین سے داد وصول کی۔ چینی فنکاروں نے بانسری اور دیگر سازوں پر علاقائی دھنیں پیش کیں۔ نیشنل پرفارمنگ آرٹس گروپ کے فنکاروں نے "پاکستان بنانا ہی" پر خوبصورت رقص پیش کیا۔ پاکستانی سازندوںنے بھی پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے بے حد پسند کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.