افغانستان ، طالبان نے حملہ کرکے 16پولیس اہلکار وں کو ہلاک ، 2 سرکاری چوکیوں پر قبضہ کرلیا
لڑائی قندھار کے میوند ضلعے میں ہوئی،حملہ آوروں نے 3 امریکی ساختہ بکتربند گاڑیوں کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا،لڑائی کے دوران 4کمانڈروں سمیت 27طالبان جنگجو بھی مارے گئے،ترجمان صوبائی پولیس ضیا درانی
جمعہ 20 جنوری 2017 23:24
(جاری ہے)
صوبائی پولیس کے ترجمان، ضیا درانی نے بتایا کہ 27 طالبان جنگجو بھی ہلاک کیے گئیہیں جن میں چار کلیدی کمانڈر شامل ہیں۔
صوبائی حکومت کے ترجمان، صمیم خپلواک نے لڑائی کی تصدیق کی ہے۔ تاہم، مزید تفصیل زیر بحث لانے سے انکار کیا۔قندھار طالبان کا آبائی خطہ رہ چکا ہے۔ اِسے افغانستان کا فی الواقع دارلحکومت کہا جاتا تھا، جب باغی گروپ ملک میں حکمراں تھا، جب سنہ 2001 میں امریکی قیادت والے فوجی اتحاد نے اسے اقتدار سے ہٹایا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.