بورے والا‘محبوبہ نے نامعلوم افراد کے ذریعے تھرڈ ایئر کے طالبعلم کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر غائب کر دیا ‘مقدمہ درج
ہفتہ 21 جنوری 2017 18:30
بورے والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) محبوبہ نے نامعلوم افراد کے ذریعے گورنمنٹ ڈگری کالج بورے والا میں تھرڈ ایئر کے طالبعلم کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر غائب کر لیا واقعات کے مطابق محمد امین ولد علی شیر سکنہ 22/14Lتھانہ شاہ کوٹ کا بھائی محمد یسین کاٹھیہ جو کہ گورنمنٹ ڈگری کالج بورے والا میں تھرڈ ایئر کا طالبعلم ہے اور کالج کے ہاسٹل میں رہائش پزیر ہے گزشتہ روز وہ بازار سے دہی لینے کے لیے گیا اور رات گئے تک واپس ہاسٹل نہ لوٹا تو ورثاء نے تلاش شروع کی تو معلوم ہوا کہ نا معلوم افراد اسے ایک خاتون جو کہ طالبعلم سے پیار کرتی تھی کے ایما پر اغواء کر کے لے گئے ہیں اور انہوں نے اسے نا معلوم مقام پر رکھا ہوا ہے پولیس تھانہ ماڈل ٹائون نے نامعلوم ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 365ت پ مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.