نرسنگ کالج جنرل ہسپتال نے سالانہ امتحانات میں 100فیصد نتائج کا اعزاز برقرار رکھا
نو ہزار روپے ماہانہ رسک الاؤنس کا اعلا ن وزیر اعلی شہباز شریف کا چارج نرسوں کیلئے سال نو کا تحفہ ہے پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر غیاث النبی طیب کی پوزیشن ہولڈر طالبات اور انسٹرکٹرز کو مبارکباد
ہفتہ 21 جنوری 2017 20:38
(جاری ہے)
سال دوئم کی اقراء سعید ، عاصمہ شریف اور زیب النساء نے بالترتیب فرسٹ ، سیکنڈاور تھرڈ پوزیشنیں حاصل کیں جبکہ سال سوئم کے امتحانات میں نبیلہ امین نے پہلی ، شہر بانو نے دوسری اور ارم اصغر نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
پرنسپل ایل جی ایچ نے کہا کہ محکمہ صحت کی طرف سے چارج نرسز کیلئے ماہانہ رسک الاؤنس کے اعلان کے بعد نرسنگ کمیونٹی کو دل و جان سے دکھی انسانیت کی خدمت کرنی چاہیئے اور اپنی خدمات کا معیار پہلے سے بلند تر کر نا چاہیئے۔ پروفیسر غیاث النبی طیب نے کہا کہ شعبہ صحت موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کیلئے حکومت صحت عامہ پر مامور اداروں اور ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے بھرپور اقدامات کر ہی ہے۔ اب ان ملازمین کا فرض ہے کہ وہ بھی عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے ہسپتالوں میں بیماریوں کے خلاف جدوجد میں اپنا حصہ ڈالیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.