وزیر اعلیٰ ادبی مقابلہ جات ڈویژن لیول پر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھکر پھر بازی لے گیا
ہفتہ 21 جنوری 2017 22:31
(جاری ہے)
اُردو مضمون نویسی انٹر لیول کے مقابلہ جات میں ادارہ طالبعلم کمیل برنی کلاس فرسٹ ایئر نے تیسری جبکہ پوسٹ گریجویٹ لیول مقابلہ جات میں ادارہ کی ہونہار طالبہ دعاقمر ایم اے اردو پارٹ ون نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس شاندار کامیابی پر عوامی سماجی تعلیمی حلقوں کالج سٹاف نے پرنسپل ادارہ پروفیسر دلدار حیدر خان لغاری ، صدر بزم فکر و فن پروفیسر اختر معاویہ اور جنرل سیکرٹری بزم فکر و فن پروفیسر ملک نصیر اعوان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.