پنجاب میں ہیلتھ کیئر سسٹم میں بہتری لانے کیلئے ایمرجنسی افسران و انسٹرکٹرز پر مشتمل 20رکنی دستہ ترکی روانہ
اتوار 22 جنوری 2017 15:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماضی قریب میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اپنے دورہِ پاکستان کے دوران پنجاب کے ہیلتھ کیئر سسٹم میں بہتری لانے کیلئے مکمل تعاون کا یقین دلایا جس کے نتیجے میں ہمارے بھائی ملک ترکی کے مختلف محکمہ جات اور افسران نے پنجاب کے مختلف محکموں خصوصاًً ہیلتھ کیئر سسٹم میں بہتری لانے کیلئے جنگی بنیادوں پر تکنیکی معاونت اور تربیت کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
ڈی جی پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ترکی حکومت کے تعاون سے ملکی تربیتی اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں نکھارلانے کیلئے کوشاں ہیں۔ ایمرجنسی و ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، ٹریننگ، مانیٹرنگ اور دیگر نظام کی تر بیت حا صل کر نے وا لے بیس رکنی وفد میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ڈاکٹر فواد شہزاد مرزا، پراونشل مانیٹرنگ آفیسر میاں رفعت ضیاء، رجسٹرار اکیڈمی ڈاکٹر فرحان خالد، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر روالپنڈی ڈاکٹر عبدالرحمن ، ضلعی ایمرجنسی آفیسر اٹک میاں اشفاق، ایمرجنسی آفیسر آئی ٹی نعیم مرتضیٰ ، ہیڈ آف ٹریننگ محمد احسن، ایڈجوٹینٹ اکیڈمی ڈاکٹر علی امام سید، ہیڈ آف میڈیکل ٹریننگ ڈاکٹر احتشام مظہر ، پبلک ریلیشنز آفیسر شہناز اختر، ایمرجنسی آفیسر لاہور ڈاکٹر رضوان چوہدری، ضلعی ایمرجنسی آفیسر اوکاڑہ ظفر اقبال شاہین، سینئر انسٹرکٹر ٹریننگ عرفان خان، نرسنگ انسٹرکٹر محبوب عالم ، اشرف علی انجم، ثاقب علی اور دیگر شامل ہیں۔ ترکی میں تربیت حاصل کرنے کے بعدوطن واپسی پر وفد کے شرکاء دیگر ریسکیو افسران و سٹاف کو تربیت فراہم کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.