چک 8 شہباز نگر میں دستیاب چار کنال اراضی پر پرائمری سکول کا قیام عمل میں لایا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر
اتوار 22 جنوری 2017 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے چک 8 شہباز نگرمیں نان فارمل بیسک ایجوکیشن سنٹر کا بھی دورہ کیا اور وہاں زیر تعلیم بچوں کے لئے فرنیچر کی فراہمی کا اعلان کیا ۔
انہوں نے ایجوکیشن سنٹر کے مسائل کے حل میں خصوصی اقدامات پر کیلاش گروپ کی کاوشوں کو سراہا ۔ ڈی سی نے سنٹر میں زیر تعلیم طلبا و طالبات میں کیلاش گروپ کی طرف سے گرم جیکٹس بھی تقسیم کیں ۔ انہوں نے چک 8 میں سپورٹس گرائونڈ کے لئے مختص اراضی کا بھی معائنہ کیا اور کہا کہ گرائونڈ کو جاذب نظر اور خوبصورت بنانے کے لئے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں ۔ ڈی سی نے کہا کہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.