سعودی عرب:پاکستانی ڈرائیورنے وزارت لیبرکے فیصلے کیخلاف اپیل دائرکردی
سعودی کفیل نے پیسے دینے کے باوجوداقامہ تجدیدنہیں کروایا،تنخواہیں اورحقوق بھی فراہم نہیں کیے گئے،فیصلہ بھی کفیل کی حمایت میں دیدیاگیا،پاکستانی سفارتخانہ تماشائی بن گیا،وزیراعظم نوازشریف اورسعودی عرب کے فرمانرواخا دم الحرمین شریفین سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل ہے۔پاکستانی شہری محموداحمدکامطالبہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 جنوری 2017 19:00
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جنوری2017ء) : سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرائیورمحموداحمدنے سعودی وزارت لیبرکے فیصلے کیخلاف اپیل دائرکردی ہے،جس پروزارت لیبراینڈسوشل افیئرز دوہفتوں میں کیس کی سماعت کرے گی۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیورمحموداحمدنے12جنوری 2017ء کو وزارت لیبرکی جانب سے کفیل کے حق میں فیصلہ دینے پراپیل دائر کردی ہے۔
محموداحمدکاکہناہے کہ سعودی وزارت لیبر نے انہیں انصاف فراہم نہیں کیا۔پاکستانی شہری محموداحمدنے اپنی اپیل میں سعودی عرب کے انصاف فراہم کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیاہے کہ انہیں انصاف فراہم کیاجائے۔سعودی کفیل نے ان کے ساتھ بہت ظلم کیاہے۔محموداحمدنے بتایاکہ سعودی کفیل نے 10ہزارریال دینے کے باوجودان کااقامہ تجدیدنہیں کروایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.